ڈی ایچ اے و انڈس اسپتال کے اشتراک سےخون کے عطیات کی مہم
کراچی(ویب ڈیسک)ڈی ایچ اے نے انڈس اسپتال کے اشتراک سے رضاکارانہ طور پر خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی ایچ اے کے ہیڈ آفس میں انڈس اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے نے ایک کیمپ قائم کیا جہاں ڈی ایچ اے کے آفیسرز اور اسٹاف کے ارکان… Continue 23reading ڈی ایچ اے و انڈس اسپتال کے اشتراک سےخون کے عطیات کی مہم