جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

باشعور افراددوسروں کی نسبت طویل عمر پاتے ہیں، امریکی تحقیق

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں، خاندانی طبی تاریخ کیساتھ ساتھ انسانی شخصیت بھی مستقبل میں صحت بہتر ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرتی ہے۔نارتھ کیرولائنا کی ڈیوک یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شخصیت ہی اس بات کا تعین کرتی ہے کہ کوئی شخص کس حد تک اپنا خیال رکھنے کے قابل ہے یا ا?سان الفاظ میں اس کے اندر صحت مند یا مضر صحت عادات کو اپنانے کا رجحان کس حد تک ہے۔تحقیق کے مطابق محتاط رہنا ہی مستقبل میں بہتر صحت کی ضمانت ہوتی ہے اور غیر محتاط افراد کے اندر 38 سال کی عمر کے بعد مختلف سنگین امراض میں مبتلا ہونیکا خطرہ 45 فیصد تک ہوتا ہے جبکہ دھیان رکھنے والے لوگوں میں یہ امکان صرف 18 فیصد ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ باشعور افراد متحرک طرز زندگی، صحت بخش خوراک اور خود پر زیادہ کنٹرول رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ منشیات یا تمباکو نوشی جیسی عادتوں سے دور رہتے ہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…