منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزوڈیسک)سینٹ کمیٹی کو بتایاگیاکہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 94ہزار ہے جبکہ ہرسال تپ دق کےمریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بڑھ رہی ہے۔چیئرمین کمیٹی کاکہناہےکہ بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانےوالےوالدین کےشناختی کارڈز بلاک کردیے جائیں۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی پسماندہ علاقہ جات کا اجلاس عثمان خان کاکڑ کی زیرصدارت ہوا۔ نیشنل ہیلتھ سروسز ڈویڑن نے بتایا کہ پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کا تخمینہ 52ہزار ، سندھ 21 میں ہزار جبکہ بلوچستان میں 14اور کے پی میں 4700ہے۔تاہم ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 14579ہے جن میں سے 7535 کا علاج جاری ہے،سال 2014میں پنجاب میں 16بچے ایڈز کی بیماری ساتھ لے کر پیدا ہوئے، تاہم 2015میں کسی بچے میں ایسا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ایڈز کے علاج کے لیے ملک میں 20سینٹرز موجود ہیں۔ ارکان کمیٹی کاکہناتھاکہ ایڈز کی روک تھام کی آگاہی مہم تیز کی جائے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…