لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے آسان ترین نسخہ
لندن (نیوز ڈیسک) دنیا کے مشہور ترین عملی مرکز کیمبرج یونیورسٹی نے ایک نہایت جامع تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ لمبی جوانی اور قابل رشک صحت کیلئے مہنگی غذاﺅں یا جادوئی ادویات کی نہیں بلکہ روزانہ صرف 20 منٹ سبک رفتار چہل قدمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی نے اس تحقیق میں 3,34,000… Continue 23reading لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے آسان ترین نسخہ