وٹامن ڈی بچوں کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
لندن(نیوز ڈیسک ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بڑوں کی نسبت بچوں کو وٹامن ڈی کی سخت ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔برطانوی ماہرین صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق وٹامن ڈی کا استعمال چھوٹے بچوں کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ قلبی بیماریوں ، کینسر… Continue 23reading وٹامن ڈی بچوں کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں