پھول گوبھی غذائیت سے بھر پور سبزی ہے،ماہرین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پھول گوبھی غذائیت سے بھر پور ریشہ دار سبزی ہے۔ جس میں کاربوہائیڈریٹس ، شوگر، سوڈیم، وٹامنز، نمکیات۔ فیٹی ایسڈ اور امائنو ایسڈ وغیرہ شامل ہیں۔ماہرین کے مطابق پھول گوبھی وٹامن سی ، مینگا نیز، بیٹا کیروٹین اور فیرولک ایسڈ کا اچھا ذریعہ ہونے کی وجہ سے دل اور کینسر جیسی بیماریوں کے… Continue 23reading پھول گوبھی غذائیت سے بھر پور سبزی ہے،ماہرین