پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اپنا وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو اس پھل کا روزانہ استعمال کریں

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)اگر آپ کے سامنے پھلوں سے طشت بھری ہوئی ہے اور اس میں ایک اورپھل کا اضافہ کرنا کبھی بھی مت بھولیں وہ ہے میٹھی ناشپاتی۔جدید تحقیق کے مطابق میٹھی ناشپاتی کا روزانہ استعمال وزن کم کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتاہے۔اس نئی تحقیق کے مطابق میٹھی ناشپاتی کا بہترین غذاﺅں میں شمار ہوتاہے۔امریکہ کے نیشنل ہیلتھ اینڈ نٹریشن ایگزامینیشن سروے 2001-10ءکے مطابق لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے تجربے کے بعد یہ بات ثابت کی ہے کہ ناشپاتی استعمال کرنے والے افراد کے وزن میں دیگر افراد کی نسبت وزن میں 35فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔وبائی امراض پر تحقیق کرنے والی ٹیم کے سربراہ کیرول اونیل نے کہاکہ ناشپاتی کا وزن کم ہونے سے حیران کن تعلق ہے۔روزانہ ایک ناشپاتی کے استعمال سے صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ یہ ریشے دار ، وٹامن سی ، میگنیشیم ، کاپر اور پوٹاشیم سے بھرپور پھل ہے۔یہ تحقیق نٹریشن اینڈ فوڈ سائنسز کے جریدے میں شائع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…