اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد(نیوزوڈیسک)سینٹ کمیٹی کو بتایاگیاکہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 94ہزار ہے جبکہ ہرسال تپ دق کےمریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بڑھ رہی ہے۔چیئرمین کمیٹی کاکہناہےکہ بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانےوالےوالدین کےشناختی کارڈز بلاک کردیے جائیں۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی پسماندہ علاقہ جات کا اجلاس عثمان خان کاکڑ کی زیرصدارت ہوا۔ نیشنل ہیلتھ… Continue 23reading پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

ذہنی دباو چھوٹے بچوں کے دماغی نشوونما متاثر کرتا ہے،حیرت انگیز تحقیق

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ذہنی دباو چھوٹے بچوں کے دماغی نشوونما متاثر کرتا ہے،حیرت انگیز تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک )سکول جانے سے قبل کی عمر کے بچے اگر کسی طرح ڈپریشن اور ذہنی دباو کا شکار ہوجائیں تو اس سے ان کی دماغی اور ذہنی نشوونما شدید متاثر ہوتی ہے،ایک حیرت انگیز مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بہت چھوٹے بچوں میں ڈپریشن اور ذہنی تناو ان کے ذہن کو بدل کر ان… Continue 23reading ذہنی دباو چھوٹے بچوں کے دماغی نشوونما متاثر کرتا ہے،حیرت انگیز تحقیق

اب کھانے پینے کی اشیا میں موجود شکر کی مقدار جا ننا آسان، ایپ متعارف کرا دی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

اب کھانے پینے کی اشیا میں موجود شکر کی مقدار جا ننا آسان، ایپ متعارف کرا دی گئی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں والدین کو اپنے موبائل فون میں ایک مفت ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دی جارہی جس کے ذریعے وہ بازار میں دستیاب کھانے پینے کی اشیا میں موجود شکر کی مقدار جان سکتے ہیں۔انگلینڈ پبلک ہیلتھ کی جانب سے متعارف کروائی گئی اس ایپ کو’شوگر سمارٹ ایپ‘ کا نام دیا گیا… Continue 23reading اب کھانے پینے کی اشیا میں موجود شکر کی مقدار جا ننا آسان، ایپ متعارف کرا دی گئی

پیرا سیٹامول کے بارے میں ایسے انکشافات کہ سن کرہوش اڑ جائیں

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پیرا سیٹامول کے بارے میں ایسے انکشافات کہ سن کرہوش اڑ جائیں

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مشہور دردکش دوا پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے 13 تحقیقات کا جائزہ لے کر یہ نتیجہ نکالا کہ یہ دوا نہ معذوری میں کمی لاتی ہے اور… Continue 23reading پیرا سیٹامول کے بارے میں ایسے انکشافات کہ سن کرہوش اڑ جائیں

کمر درد سے بچنے کےلئے چند مشورے

datetime 4  جنوری‬‮  2016

کمر درد سے بچنے کےلئے چند مشورے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کمر کا درد وہ موزی بیماری ہے کہ جس کا شکار ہونے والا ہی اس کی تکلیف کو سمجھ سکتا ہے۔ اس شدید تکلیف کا شکار ہو کر ناقابل بیان درد سہنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کچھ ایسی عادات کو لازم بنا لیں کہ جو آپ… Continue 23reading کمر درد سے بچنے کےلئے چند مشورے

ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک خیراتی ادارے کا کہنا ہے کہ ڈیمینشیا نامی ذہنی بیماری کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے، چاہے وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے افراد کو پہچاننا چھوڑ کیوں نہ دیں۔ایک سروے کے مطابق 42 فیصد افراد کا یہ خیال ہے کہ ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ کسی قسم کا… Continue 23reading ڈیمینشیا کے شکار افراد کے ساتھ وقت گزارنا اہم ہے

گردے اور پیٹ کے سرطان سمیت 12 کینسر موروثی ہو سکتے ہیں

datetime 2  جنوری‬‮  2016

گردے اور پیٹ کے سرطان سمیت 12 کینسر موروثی ہو سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کے مطابق کینسر کی کئی اقسام ہمارے جسم کے ڈی این اے میں تبدیلی کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کی وجہ موروثی بھی ہوسکتی ہے یعنی ہم اپنے والدین سے ملنے والے جین سے بھی کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ایک نئے مطالعے کے تحت کم ازکم 12 طرح کے… Continue 23reading گردے اور پیٹ کے سرطان سمیت 12 کینسر موروثی ہو سکتے ہیں

آلووں کا بہت زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

آلووں کا بہت زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آلو ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ایک کو ہی پسند ہوتی ہے تاہم اگر آپ اس کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ ذیابیطس کا مرض آپ کو دبوچ سکتا ہے۔ یہ انتباہ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اوساکا سینٹر فار… Continue 23reading آلووں کا بہت زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عام طور پر کہا جاتا ہے کہ غیر صحت مند غذا اور زیادہ کھانے سے انسان موٹاپے کا شکار ہوتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس میں کی جانے والی… Continue 23reading صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

1 … 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 … 1,099