کراچی میں بچوں کو تمام حفاظتی ٹیکے مفت لگائے جائیں گے
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے بچوں کو تمام حفاظتی ٹیکے اب مفت لگیں گے، حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام ای پی آئی اور نجی طبی اداروں کے درمیان معاہدہ ہوگیا، نومولود سے لیکر 5 سال تک کے بچوں کی بلامعاوضہ ویکسی نیشن کی جائے گی۔اس حوالے سے تمام نجی اسپتالوں، کلینکس، تشخیصی مراکز اور پرائیویٹ ڈاکٹرز کو معاہدے… Continue 23reading کراچی میں بچوں کو تمام حفاظتی ٹیکے مفت لگائے جائیں گے