لندن(نیوزڈیسک)برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا ﺅ کیلئے مفید ہے۔سوئیززلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں بلکہ اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ روایتی چائے تقریباً ہر گھر میں باآسانی دستیاب ہوتی ہے جس میں مو جود صحت بخش جز Flavonoidذیابیطس کے ساتھ ساتھ موٹاپے سے بھی بچاتا ہے۔
ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ترین مشروب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی
-
بابراعظم اور شاہین آفریدی کی چھٹی
-
اپنی رجسٹرڈ سمز کی تعداد کیسے معلوم کریں؟ پی ٹی اے نے طریقہ بتا دیا
-
سعودی عرب : وزٹ ویزے پر آنے والوں کیلئے بڑی خبر
-
لاہور میں رشتہ دکھانے کے بہانے 2 سگی بہنوں کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ
-
وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں
-
محکمہ موسمیات کی مغربی لہر کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
-
شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین آفریدی پر شدید برہم
-
لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیورکے نیفے میں پستول چل گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
ای اسٹیمپنگ نظام کا آغاز، پرانے اسٹامپ وینڈنگ لائسنس منسوخ



















































