کراچی(نیوزڈیسک)ڈپریشن اور تھکان میں مبتلا افراد کے لیےاچھی خبر یہ ہے کہ اخروٹ کے استعمال سے ان مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق اخروٹ اور اس کے تیل کا استعمال ڈپریشن اور تھکان کو کم کرتا ہے۔ اخروٹ میں موجود اجزاء بلڈ پریشر کو اعتدال میں لاکر ذہنی دبائو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جو لوگ دماغی محنت کرتے ہیں انہیں اخروٹ کا استعمال بڑھا دینا چاہیے لیکن خیال رہے کہ بہت گرم موسم میں اس کا استعمال نہ کیا جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں