پارکنسز کی بیماری میں مبتلا خواتین کی نسبت مردوں میں خدشات زیادہ ہوتے ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہنگری کے شہر سزیگیڈ کی یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا کہ خواتین کی نسبت مردوں میں پارکنسز کی بیماری میں مبتلا ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مردوں میں گرے میٹر کے کم ہونے کے امکانات خواتین کی نسب زیادہ اور جلدی ہوتے ہیں۔ مردوں میں خواتین… Continue 23reading پارکنسز کی بیماری میں مبتلا خواتین کی نسبت مردوں میں خدشات زیادہ ہوتے ہیں