سال 2015، پاکستان میں پولیو کیسز ،نتائج نے دنیا کو حیران کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)2014میں بہت سے ممالک نے پولیو وائرس سے چھٹکارا پایا مگر پاکستان میں پولیو کے بیشتر نئے کیسز سامنے آئے تاہم 2015میں اس کے برعکس نتائج نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2015میں پاکستان میں پولیو مہم کی کامیابی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی رہی کہ انسداد پولیو مہم میں… Continue 23reading سال 2015، پاکستان میں پولیو کیسز ،نتائج نے دنیا کو حیران کردیا











































