جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

انسداد پولیو مہم میں جمعرات تک توسیع کردی ، کمشنر کراچی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ان کے دفتر میں انتہائی حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد ہو ا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی ون اسلم کھوسو ،تمام ٹاﺅن ہیلتھ افسران ،عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور سیکورٹی پر مامور پولیس افسران اور دیگر نے شر کت کی۔اجلاس میںرہ جانے اور انکار کر نے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا جائزہ لیا گیا جو23نومبر سے 28نومبر تک جاری رہی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم میں 23 ہزار543 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ جس میں بڑی حد تک پیش رفت ہوئی ہے۔فیصلہ کیا گیا کہ جو بچے رہ گئے ہیں ان بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے موجودہ مہم میں توسیع کی جائے گی اور منگل سے جمعرات تک مہم جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…