منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

نہار منہ پانی پینے مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا کہ کہ صبح بیدار ہوتے ہی نہار منہ پانی پینے کا عمل دیرینہ و پچیدہ امراض کی روک تھام سمیت جدید امراض کاموثر علاج ثابت ہوا ہے۔ ماہر طبیب حکیم اللہ دتہ امرتسری نے کہا ہے کہ نہار منہ پانی کے استعمال سے بعض امراض کا سو فیصد علاج ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ سر درد اور جسم کا درد قلب کے نظام میں خرابی جوڑوں کا درد دل کی تیز دھڑکن مرگی موٹاپا کے سبب پیدا ہونے والے امراض دمہ ٹی بی گردن توڑ بخار دماغ کا ورم گردے کی خرابی معدے کی بیماریاں شوگر قبض آنکھ ناک و کان سمیت خواتین کے امراض سے بچنے لیے خالی پیٹ پانی پینا مفید ثابت ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صبح سویرے اٹھتے ہی دانت صاف کرنے سے قبل 4گلاس پانی پینا چاہیے۔کسی بیماری میں مبتلا یا معمر افراد اگر4گلاس پانی نہ پی سکیں تو وہ آہستہ آہستہ پانی کی مقدار کو بڑھاتے ہوئے 4گلاس تک لے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پانی پینے کے عمل سے 45منٹ بعد تک کچھ بھی کھانے سے پرہیز کیا جائے اور بعد ازاں نارمل ناشتہ کر لیں۔انہوں نے کہا کہ پانی کے ذریعے علاج کے اس طریقہ کار سے چند امراض کا علاج بعض یوم کے اندر ممکن ہے۔حکیم امرتسری نے کہا کہ بلڈ پریشر کا علاج 30یوم میں گیسٹرک پرابلم 10روز ذیابیطس ایک ماہ قبض سے نجات 10دنوں میں سرطان 180یوم جبکہ ٹی بی جیسی مہلک مرض اس طریقہ علاج سے 90یوم کے اندر ٹھیک ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…