لندن(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہےکہ موٹاپا نہ صرف صحت کے لیے خطرناک ہے بلکہ اس سے یادداشت متاثر ہونے کا بھی خدشہ بڑھ جاتا ہے۔لندن میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسم میں بے تحاشہ چربی سے سوزش جنم لیتی ہے جو مائیکرگلیا نامی خلیات کو متاثر کرتی ہے، ان خلیات کا کام یہ جسم کو امراض اور جراثیم سے پاک رکھنا ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ دماغی خلیات کو بھی درست رکھتے ہیں لیکن چربی اورسوزش سے دماغ میں سگنل کا نظام متاثرہوتا ہےاور یوں یادداشت متاثر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ موٹاپے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں یادداشت متاثرہونے کا خدشہ 3 گنا تک بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اگرچہ اس کیفیت میں یادداشت دھیرے دھیرے متاثر ہوسکتی ہے لیکن شدید حملے کی صورت میں ڈیمنشیا اور دیگر امراض بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ تحقیق کےمطابق گھٹیا کے مرض میں استعمال ہونے والی ادویات اس مرض کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے اس کے علاوہ ذیادہ روغنی خوراک اور چکنائی سے اجتناب سے بھی مرض سے بچاجا سکتا ہے۔
موٹاپے کاسب سے بڑا وہ نقصان جو آپ کی زندگی بے معنی بنادے،ماہرین نے بچنے کا طریقہ بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
73 سال بعد مس ورلڈ میں پاکستان کی پہلی نمائندگی



















































