درمیانی عمر میں ماں کی صحت کی بہتری کا تعلق پہلے بچے کی پیدائش کے وقت عمر سے ہے
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ 25 سال کی عمر میںپہلے بچے کو جنم دینے والی خواتین کی صحت 40 سال کی عمر میں بانسبت ان خواتین سے بہتر رہتی ہے جو 15 سے 24 سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے جنم دیتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹین ایج ماﺅںکو… Continue 23reading درمیانی عمر میں ماں کی صحت کی بہتری کا تعلق پہلے بچے کی پیدائش کے وقت عمر سے ہے











































