اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے ٹماٹر میں موجود اجزا کو کینسر کے خلاف موثر قرار دیدیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ).ایک حالیہ مطالعے میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ٹماٹر میں موجود اجزا کو کینسر کے خلاف موثر پایا۔یونیورسٹی آف الینائے کے سائنسدان جان ا?رڈمین نے بتایا کہ ان کی تحقیق کے دوران ٹماٹر میں موجود لائیکوپین کو پرو اسٹیٹ کینسر کے خلاف موثر پایا گیا۔الینائے یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ لائیکوپین کو جب مختلف جانوروں میں موجود پرواسٹیٹ ٹیومر کے خلاف استعمال کیا گیا تو اس نے اسے بڑھنے سے روک دیا تاہم انسانی جسم میں اس کے اثرات تاحال غیر واضح ہیں۔مطالعے میں بتایا گیا کہ لائیکوپین میں جسم میں پہنچنے کے بعد کیمیائی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور وہ صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔یہ تحقیق اس لیے اہمیت کی حامل ہے کہ مستقبل میں اس کے ذریعے سائنسدان لائیکوپین کو مختلف قسم کے کینسر کے خلاف استعمال کرسکیں گے۔اس تحقیق کو امریکن جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع کیا گیا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…