رفتار کی تبدیلی سے چلنے کے فوائد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے واک کے ذریعے زیادہ کیلوریز جلانے کا ایک آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے، جن کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے کی سادہ مشق کے دوران اگر رفتار کو بار بار تبدیل کیا جائے تو اس طرح زیادہ کیلوریز کو جلایا جا سکتا ہے۔ایک تحقیق کے دوران اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے تحقیق… Continue 23reading رفتار کی تبدیلی سے چلنے کے فوائد











































