جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آلو کے وہ فوائد جن سے آج تک آ پ لا علم تھے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آلو دنیا بھر میں کھائی جانے والی پسندیدہ سبزی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آلو?ں کو کھانے کے علاوہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
ڈیکوریشن مہر کے لئے
بچوں کو بازار سے مہنگے ڈیکوریشن کے نشانات ثبت کروانے کی بجائے گھر پر ہی آلو?ں کو کاٹ کر ڈیزائن تیار کریں اور پیسے بچائیں۔
سلورکے برتنوں کوچمکانے کے لئے
اگر آپ صابن سے سلور کے برتن چمکانے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر بھی وہ صاف نہیں ہورہے تو آلو کو آزما کردیکھیں۔کچھ آلو سلور کے برتن میں ڈال کرابالیں اور جب وہ ابل جائیں تو آلو?ں کو نکال کر پانی کو برتن میں ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں،اس کے بعد برتن کو صابن سے صاف کریں گے تو وہ چمک جائیں گے۔
زنگ صاف کرنے کے لئے
اگر کسی جگہ بھری زنگ موجود ہو تو آلو رگڑیں، تھوڑی ہی دیر بعد زنگ صاف ہونے کے بعد مذکورہ جگہ چمک جائے گی۔
آنکھوں کے لئے
اگر صبح اٹھتے ہوئے آنکھیں چپک جاتی ہیں یا ان میں تھکن رہتی ہے تو اٹھنے کے بعد آلو کاٹ کر ان پر رکھیں،آپ اپنے آپ کو تازہ دم محسوس کریں گے۔
آلو کا جوس
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آلو?ں کو بغیر چھیلے ان کا جوس بناکر پیا جائے تو اس سے دل کی دھڑکن کنٹرول میں رہتی ہے اور ساتھ ہی زخم جلد مندمل ہوجاتے ہیں۔
پٹھوں کی درد کے لئے
اگر آپ اپنے جسم کو ٹھنڈی یا گرم چیز سے ٹکور کرنا چاہتے ہیں تو آلو کو ابال لیں اور کپڑے میں رکھ کر تکلیف والی جگہ لگائیں،اگر ٹھنڈی ٹکور کرنی ہوتو آلوکو فریزر میں رکھیں اور ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔
ہانڈی میں نمک کم کرنے کے لئے
اگر کھانا پکاتے ہوئے ہانڈی میں نمک زیادہ ہوجائے تو چند کچے آلوکاٹ کر ڈالنے سے ذائقہ نارمل ہوجاتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…