ورزش کے بغیر بھی پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )انسان نے ہمیشہ سے اپنے آپ کو چست و توانا رکھنے کے لیےخوراک اور جسمانی ورزش کا سہارا لیا ہے تاہم سائنس دانوں نے اب ایسی ادوایات پر بھی کام ہورہا ہے جس سے بغیر وزرش کے پٹھوں کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔بین الاقوامی طبی جریدے “ٹرینڈز ان فارکالوجیکل سائنسز” میں… Continue 23reading ورزش کے بغیر بھی پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکے گا