امریکی محکمہ خوراک کی دودھ مکھن بارے جاری ہونیوالی ایڈوائزری غلط نکلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی حکومت برسوں اپنے شہریوں کو فل کریم دودھ کے استعمال سے یہ کہہ کر منع کرتی رہی کہ یہ دل کی بیماریوں کا سبب ہے۔ بچوں کے لنچ سے فل کریم دودھ غائب کردیا گیا اور اس کی جگہ کم چکنائی والا دودھ متعارف کرایا گیا۔ اصلی مکھن کی جگہ… Continue 23reading امریکی محکمہ خوراک کی دودھ مکھن بارے جاری ہونیوالی ایڈوائزری غلط نکلی