پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

گھٹنو ں کا آپریشن مت کروائیں،فائدے کے بجا ئے نقصان ہو سکتا ہے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پچاس سال اوراس سے زیادہ عمر کے افراد کے جب گھٹنوں میں مستقل درد رہتا ہے تو وہ اس کے تدارک کے لیے گھٹنے کا آپریشن کراتے ہیں مگر بی ایم جی انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ گھٹنے کے آپریشن میں خاصا رسک ہوتا ہے اور کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ڈنمارک کے محققین نے 50 سے 62 سال کی عمر کے 1270 مریضوں کا سروے کیا جس سے معلوم ہوا کہ دواو¿ں اور ورزش کے مقابلے میں سرجری سے مریضوں کو کم ریلیف پہنچتا ہے جس کے بعد سدرن ڈنمارک یونیورسٹی کے جونازبلوک تھورلینڈ نے کہا کہ ڈاکٹروں کو یہ انفارمیشن کہ سرجری میں فائدہ کم نقصان کا خطرہ زیادہ ہے، اپنے مریضوں سے شیئر کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…