قربانی کی کھالیں گھر میں رکھیں تو۔۔۔۔الرٹ جاری
لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ لائیو سٹاک نے نیا الرٹ جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر قربانی کی کھالیں گھروں میں نہ رکھی جائیں ۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ قربانی کاجانور ذبح کرنے کے بعد اس کی کھال گھروں میں نہ رکھی جائے