فلو شاٹ فلو کے علاوہ نمونیا سے بچاﺅ میں بھی فائدہ مند
اسلام آباد (نیو ڈیسک )یک نئے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ فلو شاٹ سے آپ کو نہ صرف فلو سے حفاظت ملے گی بلکہ یہ نمونیا سے بچانے میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔محقیقین کے مطابق نمونیا کے سلسلے میں ہسپتال میں داخل کروائے گئے زیادہ تر مریضوں نے فلو شاٹ نہیں لگوائے ہوئے… Continue 23reading فلو شاٹ فلو کے علاوہ نمونیا سے بچاﺅ میں بھی فائدہ مند