ڈینگی مچھروں سے بچانے والی اسٹریٹ لائٹس تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملائیشین یونیورسٹی کے ماہرین نے ایل ای ڈی پر مشتمل ایسی اسٹریٹ لائٹس تیار کی ہیں جو ہوا یا سورج کی روشنی سے چلتی ہیں اور مچھروں کو گرفت میں لے کر ڈینگی اور ملیریا سے محفوظ رکھتی ہیں۔اس جدید اسٹریٹ کو کوالالمپورکی تنکو عبدالرحمان یونیورسٹی کے سائنسداں چونگ وین ٹونگ نے… Continue 23reading ڈینگی مچھروں سے بچانے والی اسٹریٹ لائٹس تیار