بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

موٹے افراد کے لئے پیٹ کی چربی ختم کرنے کامفت او ر آسان طریقہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)برمنگھم سخت ورزش اگر روزانہ ایک گھنٹہ بھی کی جائے تو ہفتہ وار سات گھنٹے بنتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سے کئی گنا وقت بغیر ورزش کے گزرتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے سے واقعی نجات چاہتے ہیں تو اس باقی وقت میں متحرک اندازِ زندگی اپنائیں اور پھر چاہے روزانہ مختصر سی ہلکی پھلکی ورزش یہ کرلیں۔ مثال کے طور پر آپ بچوں کے ساتھ کھیل کود کرسکتے ہیں یا دوستوں کے ساتھ واک کرسکتے ہیں۔ روزانہ ضرورت کے مطابق چھ سے آٹھ گھنٹے نیند ضرور لیں،

کیونکہ نیند کی کمی کی وجہ سے چربی جمع کرنے والے ہارمون متحرک ہوجاتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ پروٹین اور فائبر والی غذائیں استعمال کریں یعنی بغیر چربی کے گوشت، سبزیاں، پھل اور گری دار میوہ جات استعمال کریں۔ پانی کے وافر استعمال کے بغیر آپ جسم کی چربی کم نہیں کرسکتے۔ لہٰذا روزانہ ضرورت کے مطابق پانی ضرور پئیں۔ جسمانی کے ساتھ ذہنی کوشش بھی ضروری ہے۔ روزانہ مراقبہ کریں اور یاد رکھیں کہ ذہنی سکون کیلئے عبادات میں باقاعدگی سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…