ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس کی ادائیگی کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر تک رسک الاﺅنس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جائے گا۔حکومت اور ڈاکٹروں کےد رمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ڈاکٹروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد… Continue 23reading ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس کی ادائیگی کا فیصلہ











































