برانڈ ڈادویات کی خریداری پیسے کی بربادی ہے
برطانیہ(نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ادویات کے بڑے بڑے برانڈزکی خرید پیسوں کی بربادی ہے۔لوگ مہنگی دوائیاں خریدتے ہیں جن کا اثر سستی ادویات کے مقابلے زےادہ نہیں ہوتا۔ ایک تحقیق کے مطابق برانڈڈ پیراسٹامول جس کی قیمت 9 پینی اور ایک سستی پیراسٹامول جس کی قیمت 2 پینی ہے ایک جیسا اثر… Continue 23reading برانڈ ڈادویات کی خریداری پیسے کی بربادی ہے