ایشیا کی سب سے بڑے کمپنی ڈینگی بخار کے علاج کے لئے دوائی تیار کرےگی
اسلام آباد (نیو زڈیسک )ایشیا میں ویکسین بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ ڈینگی بخار کے علاج کے لئے دوائی تیار کرے گی اور اس حوالے سے حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ جلد از جلد دوائی کو مارکیٹ میں لانے کے لئے منظوری دی جائے۔ پونے میں واقع کمپنی سیرم… Continue 23reading ایشیا کی سب سے بڑے کمپنی ڈینگی بخار کے علاج کے لئے دوائی تیار کرےگی