جراثیم سے تحفظ کے صابن کسی کام کے نہیں، تحقیقی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
برلن(نیوز ڈیسک)ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی بیکٹیریل صابن میں موجود کیمیائی مادے جراثیموں کو مارنے کے اعتبار سے ہاتھ دھونے والے دیگر صابن سے بہتر نہیں ہیں۔ اس تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی بیکٹیریل صابن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا کیمیائی مادہ ٹرائکلوزن ہے، جس… Continue 23reading جراثیم سے تحفظ کے صابن کسی کام کے نہیں، تحقیقی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا