کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کالی مرچ کا نام ذہن میں آتے ہی کھانوں کی ایک الگ سی خوشبو اور ذائقہ ذہن میں آجاتا ہے مگر کھانوں کیساتھ ساتھ اس کے ایسے فوائد ہیں کہ آپ خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہوجائینگے چھوٹے سے دانے میں کیا کیا فوائد چھپے ہوتے ہیں سب کا ذکر کرنا تو ممکن نہیں چند ایک فوائد حاضر ہیں۔برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاﺅں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اسے مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے ا?ج یہاں ہم کالی مرچ کے مزید فوائد سے روشناس کروانے جارہے ہیں
نظام انہضام کی بہتری……..
کالی مرچ معدے کو تحریک دیکر ہائیڈرو کلورک نامی ایسڈ میں اضافہ کا باعث بنتا ہے اور یہ ایسڈ پروٹین اور دیگر غذاﺅں کو ہضم کرنے کیلئے نہایت ضروری ہے اور غذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کے باعث ا?پ کبھی بھی ڈانر یا یا قبض کا شکار نہیں ہونگے
کینسر سے بچاﺅ۔۔
مٹی گن کینسر سینٹر کی تحقیق کے مطابق کالی مرچ چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں مزاحم ہے اس کے علاوہ کالی مرچ جلدی اور بڑی ا?نت کے کینسر کا جسم میں پھیلاﺅ روکنے میں مدد ومعان سمجھتی جاتی ہے
دماغی حفاظت۔۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کرکومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت میں کمی واقع کرنے کا سبب بنتی ہے
صفا جلد۔۔
رنگ صاف کرنے والی کریم میں پسی ہونی کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے سے جلد کے مردہ خلیوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے جس سے جلد صاف اور چمکدار بن جاتی ہے ان کے علاوہ نزلہ وزکام کی وجہ سے بند ناک کو کھولنے ڈپریشن میں کمی قوت قلب میں اضافہ اور اینٹی آکسڈنٹس میں اضافہ کیلئے بھی کالی مرچ کا استعمال مفید ہے
کالی مرچ 1000بیماریوں سے شفا
15
اکتوبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں