بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

سنگاپور(نیوز ڈیسک) نیند انسان کی انتہائی اہم اور بنیادی ضرورت ہے اور اس کی کمی دماغ اور جسم کو نہ صرف تھکا دیتی ہے بلکہ اسے کئی بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے اسی لیے سنگا پور کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کم نیند سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے… Continue 23reading کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

ودہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف بڑا اعلان،ایوان اقتدارمیں ہلچل مچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ودہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف بڑا اعلان،ایوان اقتدارمیں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آل پاکستان تاجر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے کہا ہے کہ 0.3فیصد ودہو لڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر کی تا جر برادری 9ستمبر کو خیبر سے کراچی تک مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال کر ے گی اور یہ حکو مت کے اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف تاجر برادری کی… Continue 23reading ودہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف بڑا اعلان،ایوان اقتدارمیں ہلچل مچ گئی

پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال میں حیرت انگیز چوری کی واردات

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال میں حیرت انگیز چوری کی واردات

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے ایڈمنسٹریشن بلاک سے کمپیوٹرزکے ہارڈڈسک چوری ہوگئے،چوری کئے گئے ہارڈڈسکز میں کروڑوں روپے بجٹ کے حسابات کے علاو ہ دیگر اہم ریکارڈ بھی محفوظ تھا ،ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے چوری ہونے والے ہارڈ ڈسکز میں تین اسٹیبلشمنٹ اور ایک اکاو ¿نٹس سیکشن… Continue 23reading پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال میں حیرت انگیز چوری کی واردات

خطرناک وائرس نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

خطرناک وائرس نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

لاہور (نیوزڈیسک)خطرناک وائرس نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا،24گھنٹوں کے دوران مزید11افراد میں مرض کی تصدیق ہو گئی ، رواں ماہ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 142تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور مچھروں کی بھرمارشہریوں… Continue 23reading خطرناک وائرس نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے نقصان دہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے نقصان دہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عارضی طور پر سن کردینے والی ادویات یا انجیکشن (Local anesthetic) کے استعمال سے بچوں میں دانتوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔یہ مطالعہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں بچوں میں دانتوں کی سرجری کے کیسز میں… Continue 23reading سن کرنے والی ادویات بچوں کیلئے نقصان دہ

بند ناک کھولنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بند ناک کھولنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ

کراچی (نیوز ڈیسک)اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا ہے۔اس سے نجات کے لئے ہم ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے یہ مسئلہ کبھی تو حل ہوجاتا ہے اور کبھی بہت زیادہ تکلیف دہ ہونے لگتا ہے۔مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کی ماہرڈاکٹر لیزا ڈی سٹیفنو کا… Continue 23reading بند ناک کھولنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ

کمزوری دور کرنے کے لئے مونگ پھلی کا استعمال انتہائی مفید

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کمزوری دور کرنے کے لئے مونگ پھلی کا استعمال انتہائی مفید

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کا ا ستعمال کم وزن افراد کیلئے انتہائی مفید ہے۔ سردیوں میں مونگ پھلی کھانے کا اپنا ہی مزا ہے تاہم اس کا باقاعدہ استعمال دبلے افراد کے لئے انتہائی غذائیت بخش ہے،ماہرین طب کے مطابق مونگ پھلی میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی آکسیڈنیٹ پائے… Continue 23reading کمزوری دور کرنے کے لئے مونگ پھلی کا استعمال انتہائی مفید

ٹماٹو کیچپ سے جلد اور بال خوبصورت بنائیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ٹماٹو کیچپ سے جلد اور بال خوبصورت بنائیں

لندن(نیوز ڈیسک) ترقی یافتہ ممالک میں حسن و خوبصورتی کے لیے ٹماٹو کیچپ کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ ٹماٹو کیچپ کا فیس ماسک: ٹماٹروں میں لائسوپین نامی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو دھوپ سے جھلسنے والی جلد کی مرمت کرتا ہے اس… Continue 23reading ٹماٹو کیچپ سے جلد اور بال خوبصورت بنائیں

فیصل آباد میں خطرناک وائرس کی تصدیق

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

فیصل آباد میں خطرناک وائرس کی تصدیق

فیصل آباد (نیوزڈیسک) فیصل آباد میں ڈینگی کے مزید دو نئے کیس سامنے آ گئے جس کے بعد الائیڈ ہسپتال میں مریضوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں مزید دو شہریوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ہسپتال میں مریضوں کی تعداد نو ہو… Continue 23reading فیصل آباد میں خطرناک وائرس کی تصدیق

1 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 1,066