ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

معذور افراد کا پیروں پر کھڑا ہونا ممکن ہو گیا، نئی ایجاد سامنے آگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن ) سائنس کی ترقی سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہورہی ہیں ،حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹک ڈھانچہ تیار کیا ہے ،جس کے زریعے معذور افراد چلنے پھرنے کے قابل ہورہے ہیں۔وہیل چیئر سے اٹھئےاور ریکس کمپنی کے robotic exoskeleton کا سہارا لیجئے ،سہولت کے ساتھ ہونے والی باڈی ایڈجسمنٹ کے بعد یہ ایجاد معذور افراد کو ایک بار پھر انکے پیروں پر کھڑا کر سکتی ہے۔روبوٹک پروگرام کےذریعے چلنے ، سیڑھیاں چڑھنے یا اٹھنے بیٹھنے جیسے آپشنز کو چنا جاسکتا ہے ،اس exoskeleton میں ری چارچبل بیٹریز استعمال ہوتی ہیں اور اسے گاڑی میں ڈال کر کہیں بھی باآسانی لایا لے جایا جاسکتا ہے۔حالانکہ اسکی تعارفی قیمت 2 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، البتہ آئندہ چند سالوں میں اس میں کمی کی توقع ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…