ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سوائن فلو کی مہلک وبا پھوٹنے کا خدشہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سائنس دانوں نے ایک بار پھر 2 سال بعد ایشیا سے پھیلنے والی سوائن فلو کی مہلک وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔سوائن فلو اور برڈ فلو کی بیماری کے علاج کے ماہر ڈاکٹر ولادیمر بلینوف کا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سوائن فلو پھیلانے والا ایچ 2 این 2 وائرس ا?ئندہ 2 سال میں یعنی 2017 تک ایک بار پھر دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے اور اس کی ابتدا چین سے ہوگی اور اس سے پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ممالک اس کی لپیٹ میں ا?سکتے ہیں جب کہ اس بیماری کا باعث بننے والا مہلک خلیہ سوائن فلو اور برڈ فلو کو پھیلا سکتا ہے۔ڈاکٹر بلینوف کا کہنا تھا کہ یہ بیماری اپنا سائیکل پورا کرکے ہر 60 سال بعد حملہ ا?ور ہوتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ 1976 والا تباہ کن ایچ 1 این 1 وائرس واپس ا?جائے۔ تقریباً ایک صدی قبل 1917 میں ایچ 1 این 1 وائرس اسپینش فلو نے یورپ سمیت دنیا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس کی زد میں آکر 5 کروڑ انسان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جسم کے خلیوں میں تبدیلی ایک خاص پریڈ کے بعد وقوع پزیر ہوتی ہے، ایوین اور سوائن انفلوئنزا کا باعث بنتے ہیں، ایچ 2 این 2 عام طور پر سور کے منہ سے نکلنے وال مائع سے پھیلتا ہے جس سے 1957 میں 20 لاکھ لوگ موت کے منہ چلے گئے تھے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…