فضائی آلودگی سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین
لندن(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کی جانب سے تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جب کہ اس سے ایسے لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں جو قدرے صاف اور محفوط ماحول میں رہائش پذیر ہوں۔ لندن میں ہونے والی یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کانفرنس… Continue 23reading فضائی آلودگی سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین