جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) لندن میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے وہ ڈپریشن کا شکار کم ہوتے ہیں اورزیادہ ترخوش رہتے ہیں۔آج کی اس مسائل سے گھری ہوئی دنیا میں ہرشخص خوشی اورسکون کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے اورڈپریشن، افسردگی، مایوسی اورذہنی تناو¿ کی فضا سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن اب خوش و خرم رہنے کا فارمولا برطانوی محققین نے پیش کردیا ہے۔برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہےکہ وہ افراد جن کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے یعنی ان کے دوست زیادہ ہوتے ہیں اس طرح کے لوگ اتنے ہی خوش وخرم رہتے ہیں اور ایسے لوگوں کی زندگی میں ڈپریشن، مایوسی اور افسردہ رہنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔برطانوی پروفیسر کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا میں ڈپریشن ایک عام مرض ہے لہٰذا لوگوں کو ذہنی طور پر صحت مند دوستوں کی صحبت میں رہنا چاہیئے اور جتنا وسیع حلقہ احباب ہوگا اتنا کم ڈپریشن کے امکانات ہیں



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…