جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پولیو ویکسین کو آج حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں شامل کیا جائیگا

datetime 26  اگست‬‮  2015

پولیو ویکسین کو آج حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں شامل کیا جائیگا

کراچی(نیوز ڈیسک) بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے قومی پروگرام (ای پی آئی) میں پولیوانجکشن ویکسین کوآج باضابطہ شامل کرلیاجائے گا،مقامی ہوٹل میں آج منعقد ہونے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیرصحت جام مہتاب ڈھرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں جاری حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں 5سال تک کی عمرکے بچوں کو پولیو سے بچاو¿کے… Continue 23reading پولیو ویکسین کو آج حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں شامل کیا جائیگا

بھنے ہوئے چنے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے مفید

datetime 26  اگست‬‮  2015

بھنے ہوئے چنے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے مفید

کراچی(نیوز ڈیسک) بڑھتے ہوئے وزن سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ایک ایسی خوراک مل جائے جو ہم بیٹھے بیٹھے کھاتے بھی رہیں اور ساتھ ساتھ وزن بھی کنٹرول میں رہے۔ ایک ایسی ہی خوراک بھنے ہوئے چنے ہیں جن کے کھانے سے ناصرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ… Continue 23reading بھنے ہوئے چنے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے مفید

ویا گرا کا وہ نقصان جو ا س کے فائدے کو ختم کردے ،تحقیق

datetime 26  اگست‬‮  2015

ویا گرا کا وہ نقصان جو ا س کے فائدے کو ختم کردے ،تحقیق

نیویارک(نیوز ڈیسک) قوت بخش گولی ویاگرا کھانے والے مرد خبردار ہو جائیں کہ یہ گولی انہیں وقتی لذت دے کر زندگی بھر کا روگ بھی لگا سکتی ہے اور موت کے منہ میں بھی دھکیل سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ویاگرا کے مسلسل استعمال سے انسان جلدکے کینسر میں مبتلا… Continue 23reading ویا گرا کا وہ نقصان جو ا س کے فائدے کو ختم کردے ،تحقیق

سال 2050 تک ذہنی مریضوں کی تعداد 3 گنا بڑھ جائے گی، رپورٹ

datetime 26  اگست‬‮  2015

سال 2050 تک ذہنی مریضوں کی تعداد 3 گنا بڑھ جائے گی، رپورٹ

پیرس(نیوز ڈیسک) اس وقت دنیا میں ڈیمنشیا کے 4 کروڑ 70 لاکھ مریض ہیں اور سال 2050 تک ان کی تعداد بڑھ کر 13 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔امریکی ادارے کی جانب سے الزائیمر پر 2015 میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق جیسے جیسے آبادی بڑھتی جائے گی ویسے ویسے دماغی امراض بڑھتے… Continue 23reading سال 2050 تک ذہنی مریضوں کی تعداد 3 گنا بڑھ جائے گی، رپورٹ

 اونچی ایڑی کے زیادہ استعمال کے چھ نقصانات سامنے آگئے

datetime 25  اگست‬‮  2015

 اونچی ایڑی کے زیادہ استعمال کے چھ نقصانات سامنے آگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ہاورڈ یونیورسٹی میں کرائے جانے والی ایک اسٹڈی میں اونچی ایڑی کے زیادہ استعمال کے چھ نقصانات سامنے آئے ہیں۔سٹڈی کے مطابق اونچی ایڑی والے جوتوں سے گھٹنوں اور جوڑوں پر دباو¿ بڑھ جاتا ہے۔ دوسرے یہ کہ ہائی ہیل کے مسلسل استعمال سے اوسٹیو آرتھرائٹس کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس… Continue 23reading  اونچی ایڑی کے زیادہ استعمال کے چھ نقصانات سامنے آگئے

سِلور جبڑے والی فش کا گوشت جان لیوا ہو سکتا ہے،تحقیق

datetime 25  اگست‬‮  2015

سِلور جبڑے والی فش کا گوشت جان لیوا ہو سکتا ہے،تحقیق

برلن (نیوز ڈیسک)سِلور جبڑے والی بلَو فش کا اصل مسکن منطقہ حارہ یا گرم مرطوب علاقے ہیں۔ اِس کا گوشت لذیذ نہیں بلکہ جان لیوا ہو سکتا ہے۔ جرمنی سمیت کئی ملکوں میں اِس کے شکار اور فروخت پر پابندی ہے۔ بلَو فش کے کئی نام ہیں اور اِن میں بالون فِش، ٹوڈ فِش، سویل… Continue 23reading سِلور جبڑے والی فش کا گوشت جان لیوا ہو سکتا ہے،تحقیق

پانی میں لیموں ڈال کر پینے کے فوائد ان گنت ہے، جانئے

datetime 25  اگست‬‮  2015

پانی میں لیموں ڈال کر پینے کے فوائد ان گنت ہے، جانئے

لندن(نیوز ڈیسک)آپ نے لیموں پانی کے فوائد تو سن رکھے ہوں گے لیکن اس کا ایک ایسا نقصان بھی ہے جس کے بارے میں آپ کو علم نہیں۔اس نقصان سے کیسے بچا جاسکتا ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں پانی ہمارے دانتوں کے انیمل کے لئے بہت خطرناک ہوتا… Continue 23reading پانی میں لیموں ڈال کر پینے کے فوائد ان گنت ہے، جانئے

پیشاب اور گردوں کی تمام انفیکشنز کا علاج اس ایک قدرتی مشروب میں پوشیدہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

پیشاب اور گردوں کی تمام انفیکشنز کا علاج اس ایک قدرتی مشروب میں پوشیدہ

کراچی (نیوز ڈیسک)اگر آپ پیشاب اور گردوں کی انفیکشن کی وجہ سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت کیونکہ آج ہم آپ کو اس سے نجات کاانتہائی آسان قدرتی علاج بتائیں گے۔ اجزائے ترکیبی اجوائن خراسانی(parsley)250گرام لیموں کے چھلکے 250گرام شہد250گرام زیتون کا تیل20ملی لیٹر بنانے کا طریقہ تمام اجزاءکو اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں… Continue 23reading پیشاب اور گردوں کی تمام انفیکشنز کا علاج اس ایک قدرتی مشروب میں پوشیدہ

مسلسل 10 روز تک سونے والی لڑکی کو ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

مسلسل 10 روز تک سونے والی لڑکی کو ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی شہری جارجیا گرین ایک نادر ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں اور وہ دس دن تک لگاتار نیند کی آغوش میں چلی جاتی ہیں اور ایک لمحے کے لیے بھی آنکھ نہیں کھولتیں۔ڈاکٹروں کے مطابق جارجیا گرین کلائین لیون سنڈروم مرض میں مبتلا ہیں جو کروڑوں افراد میں سے کسی ایک کو… Continue 23reading مسلسل 10 روز تک سونے والی لڑکی کو ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا

Page 949 of 1063
1 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 1,063