راولپنڈی میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، مزید سات افراد میں وائرس کی تصدیق
راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مزید سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جنہیں ہولی فیملی اور بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال میں 32، بے نظیر انٹرنیشنل ہسپتال میں… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، مزید سات افراد میں وائرس کی تصدیق