زیادہ دیرتک کام کرنے سے دماغی امراض کا خدشہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
لندن(نیوز ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد دفتری اوقات میں طویل گھنٹوں تک کام کرتے ہیں ان میں دماغی امراض کے پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ہرملازم کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جلد سے جلد دفتر کے کاموں کونمٹا کراپنے گھرکی راہ لے شاید ہی کوئی… Continue 23reading زیادہ دیرتک کام کرنے سے دماغی امراض کا خدشہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق