خیبرپختونخوا میں خطرناک بیماری ختم نہ ہوسکی
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں پولیوکاایک اورگیس سامنے آگیا ہے ۔پشاورکے نواحی علاقہ ارمڑکے رہائشی یاسرنامی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،محکمہ صحت ذرائع کےمطابق ارمڑپایاں کے رہائشی چھ ماہ کے یاسر میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچے کے والدین نے انہیں انسداد پولیو کے قطرے نہیں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں خطرناک بیماری ختم نہ ہوسکی