مردانہ طاقت کا جنون، مچھلی کا مخصوص حصہ سونے کے بھاﺅبکنے لگا
نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکہ اور میکسیکو کے سمگلروں نے نایاب نسل کی مچھلی کا مثانہ نکال کر اسے سارے امریکہ اور چین میں ہزاروں ڈالر کے عوض بیچنا شروع کردیا ہے اور اس سے کروڑوں ڈالر کمالیے، انکشاف ہوا ہے کہ یہ حصہ مردانہ کمزوری کی ادویات کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ مچھلیوں کوخلیج کیلیفورنیا… Continue 23reading مردانہ طاقت کا جنون، مچھلی کا مخصوص حصہ سونے کے بھاﺅبکنے لگا











































