فیس بک کا زیادہ استعمال خواتین کیلئے نقصان دہ ہے، تحقیق
نارتھ کیرولینا(نیوزڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خواتین کا زیادہ وقت صرف ہوتا ہے اور عموما وہ اپنی روز مرہ کے معمولات بھی فیس بک پر اپ ڈیٹ کردیتی ہیں لیکن اب ایک نئے مطالعے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ فیس بک پر گھنٹوں دوستوں کی تصاویر دیکھنے والی خواتین نہ… Continue 23reading فیس بک کا زیادہ استعمال خواتین کیلئے نقصان دہ ہے، تحقیق