اسلام آباد(نیوزڈیسک)آل پاکستان تاجر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے کہا ہے کہ 0.3فیصد ودہو لڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر کی تا جر برادری 9ستمبر کو خیبر سے کراچی تک مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال کر ے گی اور یہ حکو مت کے اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف تاجر برادری کی جانب سے شروع کردہ تحریک کا نقطہ آغاز ہو گا۔انھوں نے کہا ود ہو لڈنگ ٹیکس کا نفاذ صر ف تا جر برادری کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ پو ری پا کستانی قوم کا مسئلہ ہے ہم پو ری قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں،جب تک ودہو لڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہیں لیا جا تااُس وقت تک حکو مت سے کو ئی با ت نہیں ہو گی۔کاشف چو ہدری نے کہا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں تاجروں ،عوام