اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال میں حیرت انگیز چوری کی واردات

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے ایڈمنسٹریشن بلاک سے کمپیوٹرزکے ہارڈڈسک چوری ہوگئے،چوری کئے گئے ہارڈڈسکز میں کروڑوں روپے بجٹ کے حسابات کے علاو ہ دیگر اہم ریکارڈ بھی محفوظ تھا ،ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے چوری ہونے والے ہارڈ ڈسکز میں تین اسٹیبلشمنٹ اور ایک اکاو ¿نٹس سیکشن کے کمپیوٹروں کے تھے جن کی چوری سے کروڑوں کے بجٹ کے حسابات کے علاوہ دیگر اہم ریکارڈ بھی موجود تھا چیف ایگزیکٹیو نے چوری کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے انکوائری شروع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق چوری کئے گئے ہارڈ ڈسکز میں ہسپتال میں ہونے والے 8 کروڑ کرپشن کے انکوائری کا تمام ریکارڈ بھی موجود تھا جو غائب ہو گیا ہے ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…