داعش نے ایڈز کے مریض 16 جنگجو خودکش حملہ آور بنادیئے
موصل (نیوز ڈیسک) مراکش سے تعلق رکھنے والی دوجنسی غلاموں سے ایچ آئی وی کا شکار ہونیوالے داعش کے 16 جنگجوو ں کو خود کش حملہ آور بننے کا حکم دیدیا گیا ۔ ایچ آئی وی سے متاثرہ زیادہ تر جنگجو غیر ملکی ہیں اور ان کا شام کے شہر المیادین کے ہسپتال میں علاج… Continue 23reading داعش نے ایڈز کے مریض 16 جنگجو خودکش حملہ آور بنادیئے