پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

دل کے مردہ حصوں کے علاج کے لیے قلبی خلیات کی پٹی تیار

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

دل کے مردہ حصوں کے علاج کے لیے قلبی خلیات کی پٹی تیار

ٹورینٹو(نیوز ڈیسک) جوتوں میں چپک پٹی ( ویلکرو) کی طرح اب ماہرین نے انسانی دل کے خلیات کو کچھ اس طرح تیار کیا ہے کہ جو چپک کر دل کے مریضوں کے لیے اب ایک زندہ پٹی کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے طبی تحقیق کے شعبے میں اس کے لیے جالی (… Continue 23reading دل کے مردہ حصوں کے علاج کے لیے قلبی خلیات کی پٹی تیار

ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کسی طویل پرواز کی طرح طویل وقت تک ٹی وی دیکھنے سے پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بن سکتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ روزانہ 5 گھنٹے سے زائد ٹی وی دیکھنے سے پلمونری ایمبولزم کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس میں پھیپھڑوں سے خون لے جانے والی خون کی… Continue 23reading ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

خاندانی منصوبہ بندی کے لئے آئیوڈی بہترین انتخاب

datetime 31  اگست‬‮  2015

خاندانی منصوبہ بندی کے لئے آئیوڈی بہترین انتخاب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ویسے تو آجکل کے جدید دور میں میڈیکل سائنس نے صحت کے ہر شعبے میں ترقی کی ہے تاہم اس نے خاندانی مصوبہ بندی کے کے لئے استعمال کیے جانے والے طریقوں کو بھی جدید خطوط پر استوار کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار ہیلتھ کی طرف سے پیش کیے گئے… Continue 23reading خاندانی منصوبہ بندی کے لئے آئیوڈی بہترین انتخاب

روزانہ کچھ دیر چہل قدمی ہارٹ اٹیک سے بچا تی ہے،طبی تحقیق

datetime 31  اگست‬‮  2015

روزانہ کچھ دیر چہل قدمی ہارٹ اٹیک سے بچا تی ہے،طبی تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک) روزانہ 25 منٹ کی تیز چہل قدمی آپ کی زندگی میں 7 سال کا اضافہ کرسکتی ہے۔یہ دعویٰ جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔سارلینڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ ورزش کو معمول بنا کر ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ 50… Continue 23reading روزانہ کچھ دیر چہل قدمی ہارٹ اٹیک سے بچا تی ہے،طبی تحقیق

دوپہر کو سونا بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے فائدہ مندہے، طبی تحقیق

datetime 31  اگست‬‮  2015

دوپہر کو سونا بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے فائدہ مندہے، طبی تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک) روزانہ دوپہر کو قیلولہ یا کچھ دیر کی نیند بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے اور دل کے دورے کا خطرہ کم کرتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔لندن میں یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کانفرنس کے دورنا پیش کی گئی تحقیق کے مطابق روزانہ دوپہر میں ایک گھنٹے… Continue 23reading دوپہر کو سونا بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے فائدہ مندہے، طبی تحقیق

آئسکریم کھانےوالوں کے لئے ایک اہم خبر

datetime 30  اگست‬‮  2015

آئسکریم کھانےوالوں کے لئے ایک اہم خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) موسم گرما میں ٹھنڈی آئسکریم کا بڑا کپ کسے پسند نہیں ہو گا مگر ایک کپ آئسکریم میں کتنی کیلور یز ہوتی ہیں اس کے بارے میں کم لوگ ہی جانتے ہیں ایک عام سائز کے آئسکریم کپ میں تقریباً 300 کیلورز پا ئی جاتی ہیں جبکہ آئس کر یم کے بڑے… Continue 23reading آئسکریم کھانےوالوں کے لئے ایک اہم خبر

اینٹی بایوٹکس: ذیابیطس کا باعث ہیں، نئی طبی تحقیق

datetime 30  اگست‬‮  2015

اینٹی بایوٹکس: ذیابیطس کا باعث ہیں، نئی طبی تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اگر آپ بہت زیادہ اینٹی بایوٹکس ادویات استعمال کرتے ہیں تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ذیابیطس جیسا خاموش قاتل آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے۔یہ چونکا دینے والا دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔جرنل آف کلینیکل اینڈرکرینولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہونے والی تحقیق میں… Continue 23reading اینٹی بایوٹکس: ذیابیطس کا باعث ہیں، نئی طبی تحقیق

امریکہ : کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری

datetime 30  اگست‬‮  2015

امریکہ : کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) امریکی ڈرگ اتھارٹیز نے ریپیتھا نامی کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری دی ہے جسے انجیکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔امریکا میں یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی جانب سے منظور شدہ یہ دوا ان مریضوں کے لیے ہے جن کا کولیسٹرول… Continue 23reading امریکہ : کولیسٹرول کم کرنے والی ایک دوا کی منظوری

ای سگریٹ 95 فیصد کم خطرناک ہے‘ تحقیقاتی رپورٹ

datetime 29  اگست‬‮  2015

ای سگریٹ 95 فیصد کم خطرناک ہے‘ تحقیقاتی رپورٹ

لندن (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں ای سگریٹ کا استعمال بڑھ رہا ہے اور کچھ روز قبل ایک تحقیقاتی رپورٹ بھی شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ ای سگریٹ دوسرے سگریٹ سے 95 فیصد کم نقصان دہ ہے اور پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے تجویز کیا تھا کہ این ایچ ایس کے تحت بھی… Continue 23reading ای سگریٹ 95 فیصد کم خطرناک ہے‘ تحقیقاتی رپورٹ

1 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 1,075