دنیا بھر میں آج مچھروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
نیویارک(نیوز ڈیسک)آج دنیا بھر میں مچھروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز ایک سائنسدان سررونلڈ کی اس دریافت سے ہوا کہ مادہ مچھر کے کاٹنے سے ملیریا پھیلتا ہے۔ انہوں نے ہی… Continue 23reading دنیا بھر میں آج مچھروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے