جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پانچ منٹ کی ایک آسان ورزش جو تمام مردوں کو روزانہ ضرور کرنی چاہئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاﺅں کے بل بیٹھنے کا رواج ہمارے ہاں کبھی عام پایا جاتا تھا مگر اب کرسی پر بیٹھنے کا دور آگیا ہے اور یہ رواج صرف دیہاتوں تک محدود ہوگیا ہے۔اگرچہ بظاہر تو یہ ایک معمول کا انداز اور معمولی بات ہے لیکن جریدے Men’s Health کا کہنا ہے کہ بیٹھنے کا یہ انداز مردوں کی صحت کیلئے حیران کن فوائد رکھتا ہے اور اس کے فوائد کو مدنظر رکھیں تو ہر مرد کو چاہیے کہ روزانہ 5 سے 10 منٹ کیلئے پاﺅں کے بل بیٹھنے کی مشق ضرور کرے۔
اس ورزش کے بے شمار فوائد بتائے گئے ہیں، مثلاً گھٹنوں، ٹخنوں اور کولہوں کاتناﺅ ختم ہوجاتا ہے اور جسم کے ان حصوں میں لچک اور مضبوطی پیدا ہوتی ہے، ان جگہوں میں درد کی شکایت پیدا نہیں ہوتی، کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کبھی پیدا نہیں ہوتی، اور جسم کی عمومی وضع قطع زیادہ خوبصورت نظر آنے لگتی ہے۔ آپ 5 سے 10 منٹ کیلئے بالکل عام انداز میں پیروں کے بل بیٹھ سکتے ہیں، یا کسی چیز کا سہارا لے کر جسم کا وزن صرف پیروں پر رکھ کر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس آسان ورزش کے مختلف انداز تصاویر میں بھی دکھائے گئے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…