خیبرایجنسی میں انسداد پولیو اور خسرہ مہم تیسرے روزبھی جاری
خیبرایجنسی(نیوز ڈیسک).خیبرایجنسی میںانسداد پولیو اور انسداد خسرہ مہم تیسرے روزبھی جاری ہے۔ ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیاز محمد آفریدی کے مطابق علاقے میں بڑھتے ہوئے خسرے کی روک تھام کے لئے پولیو مہم کے ساتھ ساتھ انسداد خسرہ مہم بھی کی جارہی ہے۔ 12 روزہ مہم میں 3 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو اور خسرہ… Continue 23reading خیبرایجنسی میں انسداد پولیو اور خسرہ مہم تیسرے روزبھی جاری